

Loading content...
جیسا کہ قبلہ جناب میر ادیم نقوی صاحب نے فرمایا تھا کہ صرف رونا کافی نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ کچھ شرائط جڑے ہوئے ہیں ورنہ کربلا میں جو لوگ ظلم کر رہے تھے وہ بھی رو رہے تھے اور دربار یزید ملعون میں جب ملکہ عصمت و طہارت صلوات اللہ علیہا نے خطبہ انشا فرمایا تھا تو وہ ملعون بھی رو رہا تھا اگر رونے پر ہی جنت موقوف ہے تو پھر ان ملاعین کے بارے میں کیا کہیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار