

Loading content...
دوسرا نقص ہماری تبلیغ میں ہے کہ ہم اس منزل مراد کے حصول کو اتنا سہل بنا چکے ہیں کہ اب کسی کو کوئی اچھائی اور نیکی سوجھتی ہی نہیں سارا سال سمگلنگ اور اسی طرح کے سارے کالے دھندے کرنے والے سال میں ایک آدھ مجلس کرواکے اس میں بڑے بڑے ذاکرین و مقررین و علما کو بلا کر چند ٹیسو بہا نے کے بعد ہر قسمی اعمال و فرائض سے سبکدوش ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار