

Loading content...
یہ انسان کی فطرت ہے کہ جب بھی اسے معلوم ہوجائے کہ اب اس سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے تو اس پر نفسانی خواہشات ٹوٹ پڑتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ہمیں رجائیت کی تبلیغ میں اعتدال کا حکم ہے کیونکہ جب امید بڑھ جاتی ہے تو انسان سرکش ہوجاتا ہے جیسا کہ آج ہم ہوچکے ہیں … اس کی وجہ ایک تو ہماری منزل مراد کے تصورکا نقص ہے کہ ہمیں منزل مراد جنت بتائی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار