

Loading content...
ہمیں تو یہی کچھ کہا جارہا ہے کہ آخرت کی سزا سے بچ جانا ہی بڑی بات ہے مگر ہم تو آپ کو جنت بھی ساتھ میں دے رہے ہیں آپ کی نہ ہینگ لگے اور نہ پھٹکڑی اور رنگ چوکھے سے بھی زیادہ ہوتو پھر کیا کسی کو اعمال خیر کی طرف راغب کیا جا سکتاہے؟کیا اسے اخلاقی ترقی کادرس دیا جا سکتا ہے؟ جس آدمی کو ہم جنت کا سرٹیفکیٹ (Certificate) پکڑا دیں کیا اسے پھربرائیوں سے روکا جا سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار