

Loading content...
اب جس آدمی کو جنت کا پروانہ آپ بغیر کسی مشقت کے پکڑوا دیں اور یہ بھی کہیں کہ یہی سب سے اونچا مقام ہے تو اب اسے نماز روزے اور دیگر اعمال خیرکی طرف راغب ہونے کی کوئی وجہ ہی باقی نہیں بچ جاتی تو وہ پھرخود کو کیوں خوا ہ مخواہ کی مشقت میں ڈالتا پھرے؟ جسے بغیر مشقت کے منہ مانگی مرادمل جائے اسے جان جوکھوں میں ڈالنے کی کیا ضرورت ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار