

Loading content...
ہمارے مومن بھائیوں کو نجات کا جو تصور دیا گیا ہے وہ بھی اسی طرح کا ہے اور جو اس سے بڑھ کر بات کرتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ بھائی آپ کیلئے سب سے بڑا ٹارگٹ ہےجنت… اور جنت کیلئے آپ لوگوں کو کوئی بڑا کام کرنے کی کوئی ضرورت ہے ہی نہیں بلکہ رونے رلانے اور رونے جیسی شکل بنانے پر جنت تو واجب ہوہی جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار