

Loading content...
اگر ہم اعتباری انداز میں بات کریں تو یوں ہوگا کہ جناب نوح علیہ السلام کے زمانے میں طوفان معصیت آیا جس میں لاکھوں انسا نوں کے غرق ہونے کا خطرہ لاحق ہوا تو جناب نوح علیہ السلام نے کشتیٔ اطاعت اِلٰہی تیار فرمائی اس میں اہل ایمان کو سوار فرمایا اور باقی انسانیت اس طوفان عصیان و طغیان میں غرق ہوگئی مگر انہوں نے اپنے ساتھیوں کو بچا لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار