

Loading content...
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ وہ قوم پرمبعوث فرمائے گئے پھر انہوں نے کئی صدیاں تبلیغ فرمائی کچھ لوگ ان پر ایمان لائے مگر زیادہ تعداد ان لوگوں کی تھی کہ جو ان پر ایمان نہ لائے اور پھر انہوں نے دعا کی اور عذاب بصورت طوفان آیا اور انہوں نے کشتی بنائی اور اس میں 72 رفقا کو سوار کرکے بچا لیا اور باقی سارے لوگ طوفان میں غرق ہوگئے اب آپ دیکھیں کہ لاکھوں انسانوں میں سے صرف 72 افراد کوموت سے بچا لینا کوئی ایسی بات یا کارنامہ ہے کہ جس پر انہیں یہ اعزاز دیا جا سکتا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار