

Loading content...
دوستو!ـآپ نے دیکھا کہ کلام اِلٰہی میں لفظ نجات کو لغوی معنی میں بھی استعمال کیا گیا ہے اور اصطلاحی طور پر بھی استعمال کیا گیا ہے کیونکہ اصطلاحاً لفظ نجات کی تعریف یہ ہے انسان کا آخرت میں کسی بڑی سزا سے بچ جانا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار