

Loading content...
کہیں کرب عظیم سے نجات ہے، کہیں عذاب مھین و غلیظ سے نجات ہے، کہیں سحر و ظلمات سے نجات ہے، کہیں قوم ظالمین سے نجات ہے، کہیں دریا میں ڈوبنے سے نجات ہے، کہیں جناب نوح علیہ السلام کے طوفان سے نجات ہے، کہیں فنا ہونے سے بچ جانے کو نجات کہا گیا ہے، جیسا کہ فرعون سے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار