

Loading content...
ہر دور میں انسان سے کہا جاتا ہے کہ تمہاری کامیابی اسی میں ہے کہ تم نجات پاجاؤ یعنی ہمیں زندگی کا اہم ترین مقصد نجات کو قرار دیا گیا ہے مگر یہ بات کبھی بھی واضح نہیں کی گئی کہ نجات کا مفہوم کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار