

Loading content...
نجات کے عمومی تصور کے لحاظ سے جو معنی ہیں وہ یہ ہیں کہ اپنی ہر ناپسندیدہ چیز سے چھٹکارا پانا یا بچ جانا جیسا کہ اللہ نے فرمایا ہم نے فرعون کے جسم کو نجات دی یعنی اس کو فنا سے بچا لیا نجات کا مادہ نجو ہے جس کے معنی ہیں چھٹکارا پانا اور استنجا بھی نجو سے بنتا ہے اس کے معنی بھی یہی ہیں آلودگی اور نجاست سے چھٹکارا پانا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار