

Loading content...
نجات کے لغوی معنی تو ہیں کسی چیز کا کسی چیز سے فاصل ہونا چاہے ارتفاعی صورت میں ہو یا حولی صورت میں یعنی کسی چیز سے دور ہونا چاہے پروازکر کے بلند ہوجانے سے ہو یا سامنے سے فرار ہوجانے کی صورت میں ہو اسے نجات کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار