

Loading content...
لاؤزے کا مذہب جو تاؤازم کے نام سے مشہور ہے اس میں یہ ہے کہ اصل جوہر فنائے محض ہے اور انسان کی نجات حقیقی فنا ہونا ہے یعنی اپنے جوہر حقیقی یعنی فنائے محض میں جذب ہونا ہی اصل نجات ہے اسی طرح عیسائیت و یہودیت نجات کے لیبریشن سالویشن(Liberation Salvation) ایب سالویشن(Absalvation) اور ڈیلیورینس (Deliverance) کے معنی لیتے ہیں اور اسلام میں لفظ نجات کا ایک مبہم سا تصور ہے جو ان سارے مذہب کے تصورات نجات سے خلط ملط صورت میں موجود ہے یہ ایک حقیقت ہے کہ جو لفظ کثیرالاستعمال ہوتا ہے وہ اپنے معانی میں لاتعداد ابہام کا شکار ہوتا ہے جیسا ایمان، اسلام، اللہ، رسول، جیسے الفاظ کثیر الاستعمال ہونے کے باوجود ہزاروں توہمات میں گھرے ہوئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار