

Loading content...
اس سے پہلے کہ میں اس اسم مبارک کی تشریح کروں ایک عوامی بات کی طرف آپ کی توجہ دلانا ضروری سمجھتا ہوں کہ ہمارے مذہبی ادارے اور ان کے جو عام سرپرست ہیں وہ انسان کو ایک گول آف لائف (Goal of Life) دیتے ہیں جس کانام ہے نجات یہ صرف شیعہ ازم کی بات نہیں ہے نہ صرف اسلام کی بات ہے بلکہ جملہ مذاہب کے اجارہ دار اپنے اپنے فالورز (Followers) کو یہی کہہ رہے ہیں کہ تمہاری سب سے بڑی اچیومنٹ(Achievement) ہےنجات
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار