

Loading content...
آئیے ہم سب دعا کریں کہ اب ان کے دکھوں دردوں کے خاتمہ کا دن جلدی آئے، ان کی ابدی خوشیاں جلدی ہوں، اولین و آخرین کی قربانیوں کا نتیجہ جلدی ظاہر ہو اور اس دنیا پر محمدؐو آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کی ابدی حکومت جلدی ظاہر ہو اور جملہ صابرین کو ان کے صبروں کا میٹھا پھل جلدی ملے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار