

Loading content...
یعنی آج بھی ہمارے شہنشاہ زمانہ اس وقت کو یاد کرکے گریہ فرماتے ہیں کیونکہ وہ سماں وہ منظر آج بھی ان کے سامنے تازہ ہے کیونکہ امام کے سامنے ماضی حال اور مستقبل ایک جیسے ہوتے ہیں یعنی وہ حال جاری کی طرح ہوتے ہیں اس لئے ان کے غم و مصائب میں کبھی کمی واقعہ نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار