

Loading content...
ہمیں وقت نے مؤخر کردیا اور آپ کی نصرت سے دور کردیا اور ہم آپ کی نصرت میں ان سے جنگ بھی نہیں کرسکے جوآپ کے ساتھ جنگ کررہے تھے اور ہم دشمنوں کے مقابلے کیلئے کھڑا بھی نہ ہو سکے اس لئے ہم دن رات اشکوں کی بجائے خون کے آنسو بہاتے رہیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار