

Loading content...
دوستو!ـمیں عرض کر رہا تھا کہ تیرہ ضربوں کی مصلحت کیا تھی؟ میں اس پر زیادہ تفصیل تو نہیں دے سکتا ہاں یہاں صرف ایک راز کو منکشف کرنا چاہتا ہوں کہ جو میرے منعم ازل شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف نے میرے شعور میں ڈالا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار