

Loading content...
جیسا کہ میں نے اسم مبارک رحمة اللہ واسعہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے ضمن میں عرض کیا تھا کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے نصرت طلب کی تھی تو ساری مخلوق نے لبیک کہا مگر کسی کی نصرت قبول نہ ہوئی کیونکہ وہ دشمن کے خلاف فتح کو سامنے رکھے ہوئے تھے شہزادہ علی اصغر علیہ الصلوات والسلام کی نصرت منظور ہوئی تھی کیونکہ وہ آخری شہنشاہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی حکومت کو ابدی بنانے میں کلی نصرت کر سکتے تھے جو نہ جنات کر سکتے تھے نہ ملکوت نہ کوئی اور چیز یہ کام کر سکتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار