

Loading content...
دوستو!ـاگر ہم حساب لگا کر بات کریں تو شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی حکومت کو ابدی بنایا بھی شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے ہے اس کی ابدیت میں سب سے زیادہ حصہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام اور ان کے پاک قافلۂ تسلیم و رضا ہی کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار