

Loading content...
یہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف نیت الصابرین اسی لئے ہیں کہ سارے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام نے ان کے سارے دکھ آپس میں تقسیم فرمالئے تاکہ ہمارے آخری لعل کو نصیب دشمناں کوئی دکھ درد نہ آئے اور ان کی مسرتیں پورے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کی بچا کر رکھی ہوئی مسرتیں ہیں ان کے انتقام گویا پورے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے بچاکر رکھے ہوئے انتقام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار