

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی اللہ جلالہ کا وعدہ ہے کہ انی لا اضیع عمل عامل…یعنی میں کسی عمل کرنے والے کا عمل ضائع نہیں کرتا چاہے وہ کسی عورت نے کیا ہو یا مرد نے کیا ہو اس لئے ان قربانی دینے والوں کوبھی عظیم جزا ملے گی اور اسی یومِ جزا کا نام یومِ رجعت ہے اس پر پہلے ہی اسم مبارک صاحب الرجعت کے ضمن میں عرض کیا جا چکا ہے اس لئے یہاں اس کا اعادہ نہیں کرنا چاہتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار