

Loading content...
اس طرح صرف اس حکومت اِلٰہیہ کو جاویدانی حکومت بنانا ہی کافی نہیں تھا بلکہ اسے جملہ دکھوں دردوں آلام و مصائب سے پاک کرنا بھی ضروری تھا یعنی ان کی حکومت میں کوئی ایسی چیز نہ ہو جوکسی کیلئے نا خوشگوار ہو اسے غربت، افلاس، دکھ، درد، غم، مصائب، گریہ و ماتم سے ہر طرح سے پاک کرنا لازم تھا تو اس کیلئے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام اور ان کے اصحاب اقدس نے ان دکھوں کواپنے اپنے زمانے میں قبول فرما لیا اور قبل از وقت اپنے حصے میں لے لیا تاکہ ان کی آخری حکومت جملہ دکھوں اور نا پسندیدہ چیزوں سے پاک ہوجائے اور ان کی قربانیوں کی وجہ سے ان کی حکومت اِلٰہیہ جملہ ناپسندیدہ چیزوں سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پاک ہوگئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار