

Loading content...
جناب ابراہیم علیہ السلام کا زمانہ2000 ق م ہے اورجناب موسیٰ علیہ السلام کا زمانہ 1300 ق م کا ہے اس طرح شریعت ابراہیمی کم و بیش700 سال چلی لیکن جناب موسیٰ علیہ السلام کی شریعت پورے تیرہ سو سال چلی ان کے بعد جناب عیسیٰ علیہ السلام کی شریعت کم و بیش 600 سال چلی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار