

Loading content...
اسی طرح جناب موسیٰ علیہ السلام کا زمانہ آتا ہے تو اس میں فرعون راعمیسس اول یہی ڈرامہ پلے (Play) کرتا ہے اور اس طرح جناب موسیٰ علیہ السلام سے قبل ہزاروں بچے شہید ہوجاتے ہیں تب ان کی دنیا میں آمد ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار