

Loading content...
آپ ماضی کے جھروکے سے جھانک کر دیکھیں حاران کاشہر ہے جناب تارخ ]تارح[علیہ السلام کا زمانہ ہے اس دور میں نمرود حاکم ہے اس کے سامنے آذر بیٹھا ہوا ہے کیونکہ آذر اس کا ایک نجومی بھی تھا اس لئے اس نے اس سے پوچھا ذرا یہ تو بتاو کہ ہمارے دین کو کس سے زیادہ خطرہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار