

Loading content...
ہر صبر کی ایک نیت ہوتی ہے جیسا کہ کوئی انسان صرف اس لئے صبر کر لیتا ہے کہ لوگ طعن و تشنیع کریں گے…کئی لوگ اس لئے صبر کرتے ہیں کہ دشمن خوش نہ ہو…کئی لوگ انتقام کی امید میں صبر کر لیتے ہیں…کئی لوگ آخرت یعنی جنت کیلئے صبر کر لیتے ہیں…کئی لوگ اس دنیا کے لذات کو اس لئے ترک کرتے ہیں کہ انہیں آخرت میں ہر چیز بمعہ سود وصول کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار