

Loading content...
اب یہاں ہم اس پوزیشن میں آچکے ہیں کہ جس مقام سے اسم مبارک کی سمت ٹرن (Turn) لے سکتے ہیں کیونکہ آپ کے سامنے صبر کے بارے میں بھی ضرورت کی حدتک معلومات بہم پہنچائے جاچکے ہیں اور صبر کے بارے میں بقدر کفایت وضاحتیں کی جاچکی ہیں اور…یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ ہمارے پیش بیان جو اسم تھا وہ تھا جناب نیة الصابرین عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف یعنی جتنے صابرین حق نے صبر کیا ہے ان کی نیت صبر یہ جناب ہیں یا صبر کے وقت ان کے پیش نظر یہی جناب تھے؟ پہلے ہم اس سوال پر غور رکر لیں کہ انسان صبر کیوں کرتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار