

Loading content...
() نویں درجے پر صبراِلٰہی و خداوندی ہے یہ درجۂ صبر ملکۂ عالمین بی بی صلوات اللہ علیہا کا ہے کہ جس کے مظہر کامل جناب امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام ہیں اس لئے پورے زمرۂ تطہیر میں صبر السجادیہ علیہ الصلوات والسلام کو امتیازی حیثیت حاصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار