

Loading content...
() آٹھویں نمبرپہ سید الانبیا و رسل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا صبر ہے یہ کلی صبر ہے جیسا کہ واستعینوا بالصبر والصلواة کی تفسیر میں فرمایا گیا ہے کہ بالصبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور صلوات سے مراد امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام ہیں (تفسیر مراة الانوار)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار