

Loading content...
دوستو!ـیہ بات نہیں بھولنا چاہیے کہ اللہ د نے فرمایا ہے ان اللہ مع الصابرین کہ اللہ ہمیشہ صابرین کے ساتھ ہوتا ہے اس جگہ کئی لوگ یہ بات بھی سوچ سکتے ہیں کہ اللہ سے تو کوئی جگہ خالی نہیں ہے وہ تو ہر کسی کے ساتھ ہوتا ہے وہ تو پوری انسانیت کو فرما رہا ہے کہ نحن اقرب الیہ من حبل الورید ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں تو اس میں یہ کیوں فرمایا جارہا ہے کہ اللہ صرف صابرین کے ساتھ ہوتا ہے کیا وہ کسی دوسرے کی شہ رگ سے زیادہ قریب نہیں ہوتا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار