

Loading content...
جب ہم ماضی کی تاریخ کی اوراق گردانی کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ اصحاب پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلممیں سے صرف بارہ خوش نصیب افراد ایسے ہیں کہ جن کے دامن پر فرار کا دھبہ موجود نہیں ورنہ باقی سارے کسی نہ کسی جنگ میں پیٹھ دکھا کر ضرور بھاگے ہیں…اب میں ابتلاآت کی کس کس قسم کا یہاں ذکرکروں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار