

Loading content...
دوستو!ـیہ ایک حقیقت ہے کہ صبر انسان کے جملہ کمالات انسانیہ و صفات کمالیہ انسانیہ کیلئے ایک بنیاد ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس دنیا میں انسان پر جو ابتلاآت یا آزمائشیں آتی ہیں ان کے بارہ اقسام ہیں اور ان بارہ قسم کے ابتلاآت کے موقعہ پر صبر ظاہر ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار