

Loading content...
حقیقت یہ ہے اگر اس میں تبعیض کو داخل کیا جائے تو اس سے پوری سورة بے معنی ہوجاتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ تبعیض کو لانے سے مومنین اور صالحین خود بخود آجاتے ہیں یعنی جب یہ کہاجائے کہ بعض انسان خسارے میں ہیں اور بعض نہیں ہیں تو اس میں پوری انسانیت کے دونوں طبقے آجاتے ہیں کہ جو خسارے میں ہیں ان میں برے لوگ آجاتے ہیں اور جو خسارے میں نہیں ہیں اس میں مومنین و صالحین آجاتے ہیں اس کے بعد الا الذین کا استثنا بے معنی ہوجائے گا یعنی سوائے ان لوگوں کے اب دیکھیں سوائے کیلئے بچا ہی کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار