

Loading content...
دوستو!ـاہل منطق بھی عجیب چیز ہیں وہ ہر بات میں موشگافیوں کے عادی ہوتے ہیں اور جن ماہرین منطق نے قرآن کریم کی منطقی تفسیر کی ہے وہ لکھتے ہیں کہ والعصر ان الانسان لفی خسر والا جملہ قضیۂ مہملہ جزئیہ ہے جس کے معنی ہیں کہ بعض انسان خسارے میں ہیں اور بعض خسارے میں نہیں ہیں وہ اس میں تبعیض کو داخل کردیتے ہیں اور وہ اس بات کی پرواہ نہیں کرتے کہ نتیجہ کیا ہوگا وہ منطق کو لاگو کر دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار