

Loading content...
جیسا کہ میں آپ کے سامنے کئی مرتبہ اس بات کا اعادہ کر چکاہوںکہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے کئی اسمائے مبارکہ مفرد ہیں اور کئی مرکب ہیں اور آج جس اسم مبارک پر ہم گفتگو کرنے چلے ہیں یہ بھی مرکب اسمائے مبارکہ میں سے ہے یعنی یہ دو الفاظ کا مرکب اسم مبارک ہے اس میں ایک لفظ ہے نیت اور دوسرا لفظ ہے صابرین اس لئے مناسب ہوگا کہ پہلے ان دو الفاظ کے معانی آپ کے سامنے عرض کروں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار