

Loading content...
اس مقام پر ہمارا فریضہ ہے کہ اس رات کی مناسبت سے ہم دعا کریں کہ اب ان کے عظمت و جلال و جبروت کا سورج جلدی طلوع فرمائے اب ان کے مراتب عظیم کا اور ان کے اختیارات کبریائی کا آفتاب پنہاں مطلع عالم پر درخشاں ہوکر کائنات کی جبین پر نوشتہ مقدر بدل دے اور ابدی مسرتوں کی دلنواز دھوپ سارے آلام کو پگھلا کر خوشیوں کی چاندی میں تبدیل کردے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار