

Loading content...
یہ صرف قرآن ناطق تو نہیں بلکہ اللہ کے سر العظیم بھی ہیں اس کا بہت بڑا راز بھی ہیں اس لئے ان کی ہر بات کو انتہائی راز داری میں رکھا گیا ہے جیسا کہ میں ملکہ روم صلوات اللہ علیہا کی زیارت کے تشریحی خطابات میں عرض کرچکا ہوں ان کے ایک فقرے کو یہاں صرف نقل کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار