

Loading content...
شفتین رسالت مآب یعنی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے لب ہائے مبارک سے قرآن کا عالم میں ظہور ہوا جب آپ کو اذنِ اقرأ ملا تو لب ہائے اطہر سے چشمۂ قرآن پھوٹ نکلا… یعنی قرآن کریم کا مقام اظہار لب ہائے اطہر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار