

Loading content...
وہاں جو کیفیت سید الانبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی ہے یہاں ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی والدہ پاک صلوات اللہ علیہا کی وہی کیفیت ہے پھر ایک حجاب آجاتا ہے جس سے ان کا پوری کائنات سے رابطہ منقطع ہوجاتا ہے پھوپھی پاک صلوات اللہ علیہا پریشان ہوجاتی ہیں کہ رابطہ منقطع ہوگیا ہے ایک حجاب آگیا ہے بات باقی کائنات کی نہیں حقیقت تو یہ ہے کہ اس لمحہ نزولی میں تو خود والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیہا کا خود اپنی ذات سے بھی رابطہ ختم ہوجاتا ہے وہ لمحہ جو قرآنِ ناطق عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے عین نزول کا لمحہ ہے اس سے خود والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیہا بھی بے خبر ہیں کہ کس طرح نزول نور اِلٰہی ہو رہاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار