

Loading content...
نماز شب ادا فرماتی ہیں کوئی پتہ نہیں، جب نماز شب ادا فرما لیتی ہیں تو ان کی جبین مبین پر پسینہ اترنا شروع ہوجاتا ہے اور سردی کا احساس ہونے لگتا ہے جسم میں ہلکی ہلکی کپکپی پیدا ہوتی ہے اب یہ کیفیت دیکھیں اور جو کتب میں نزول قرآن کے وقت شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی کیفیت لکھی ہوئی ہے اسے دیکھیں کیا کوئی فرق نظر آتا ہے؟… فرق صرف یہ تھا کہ وہاں صامت نازل ہو رہا ہوتا تھا یہاں ناطق نازل ہو رہا ہے مگر کیفیت ایک جیسی ہے اگر یہ کیفیت ایک جیسی نہ ہوتو پھر شریک قرآن کیسے کہلائیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار