

Loading content...
آج رات آپ یہاں قیام فرمائیں یہ باتیں آپ کے سامنے بارہا پیش کی جاچکی ہے اس لئے انہیں ترک کرتے ہوئے عرض کروں گا کہ پوری رات گزرنے کو آگئی تااینکہ رات کی سیاہی پگھل کر سفیدی سحر میں تبدیل ہونے لگی مگر خودوالدہ ماجدہ صلوات اللہ علیہا کو ادراکی طور پر معلوم نہیں کہ انہیں یہ اعزاز کیسے ملنے والا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار