

Loading content...
لیکن اس میں ان کی ذات منور و انور کا کوئی قصور نہ تھا بلکہ اس کی وجہ کوئی اور تھی فرمایا عدم التحمل للباس الذی یتلبسہ یہ صرف اس لباس بشری کی کمزوری تھی کہ جو انہوں نے زیب بدن فرمایا ہوا تھا جو بلا واسطہ انوار اِلٰہیہ کا متحمل نہ ہوتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار