

Loading content...
فقال لا ان جبرائیل اذا آتی النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لم یدخل علیہ حتیٰ یستاذن… فرمایا جناب جبرائیل علیہ السلام کی یہاں کوئی بات نہیں ہے بلکہ ان کی تو یہ حالت ہوتی تھی کہ جب تک آپ سے اذن نہ لے لیتے تھے دراطہر کے اندر داخل نہ ہو سکتے تھے اور جب تک اجازت نہ لے لیتے تھے اس وقت تک سامنے بیٹھنے کی جرأت بھی نہیں کر سکتے تھے… اس نے عرض کیا پھر اس کیفیت کی کیا وجہ تھی کہ جو آپ پر طاری ہوتی تھی؟ وہ غشی، وہ کپکپی، وہ سردی کا احساس، وہ چادر اور کمبل طلب فرمانا یہ سب کیا تھا؟…فرمایا اس کی وجہ جبرائیل علیہ السلام نہ تھے بلکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار