

Loading content...
اس کے بارے میں دو آرا ہیں پہلی رائے تو یہ ہے کہ جب ان پر قرآن کریم کا نزول ہوتا تھا تو آپ پر ایک غشی جیسا عالم ہوتا تھا اور جسم میں کپکپی طاری ہوجاتی تھی اور آپ فرماتے تھے ذملونی دثرونی…اور جب یہ آثار ظاہر ہوتے تھے تو اگر ناقہ پر سوار ہوتے تھے تو ناقہ کی ناف زمین پر لگنے کو آجاتی تھی اور وہ وحی کا وزن برداشت نہیں کر سکتی تھی اور اسی کو آثار وحی کہاجاتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار