

Loading content...
ہمارے علمائے ربانیین کا فرمانا تھا کہ قرآن ناطق کا نزول اجلال والدہ مطاہرہ صلوات اللہ علیہا کی جبین مبارک میں ہوتا ہے مگر مخالفین اس کے خلاف تھے اور کہتے تھے ان کا نزول جسم اطہر میں ہوتا ہے اب ہم اپنی بات کوفرض کرو کے کلیہ کے تحت بھول جاتے ہیں اور ان کے کہنے کو درست فرض کر لیتے ہیں لیکن یہ بات انہیں نہیں بھولنا چاہیے کہ قرآن ناطق کا ظرف کم ازکم قلب رسالتؐ جتنا پاک ہونا لازم ہے اب یہ ان کی مرضی کے وہ مادر گرامی صلوات اللہ علیہا کی جبین مبارک کو قلب رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے برابر پاک و اطہر سمجھیں یا سارے جسم اطہر کو یہ فیصلہ وہ خود کرلیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار