

Loading content...
یہ نزول کہاں ہوا ہے؟ جبین مادر گرامی صلوات اللہ علیہا پر… یہ کب ہوا ہے؟ اس کے بارے میں بات پھر کروں گا پہلے اس طرف توجہ دلانا ضروری سمجھتا ہوں کہ آپ ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کی عظمت کو اس آئینے میں دیکھیں کہ یہ قرآن ناطق کی ظرف ہیں تو لازما ً انہیں اتنا پاک توماننا ہی پڑے گا کہ جتنا شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکا قلب مبارک پاک تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار