

Loading content...
آج کی رات ان کے نزول اجلال کی مقدس رات ہے آج کی رات قرآنِ ناطق یعنی امام زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کا نزول ہوا ہے یعنی کتاب مکنون سے قلب رسالت پر یعنی جناب ابو محمد حسنؐ العسکری علیہ الصلوات والسلام کی جبین مبارک سے ملکہ روم سیدۂ دوراں صلوات اللہ علیہا کی جبین مبارک پر نزول ہوا ہے یہ آج ہی ہوا ہے کتاب مکنون سے آج ہی نزول ہوا ہے یہ نہیں کہ نزول میں کچھ عرصہ لگا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار