

Loading content...
قرآن ناطق کیلئے لوح محفوظ جبین قدسی ہوتی ہے اب جناب عمران علیہ الصلوات والسلام اور جناب عبد اللہ علیہ الصلوات والسلام کی جبینوں کو کم از کم جو درجہ دیں توہ وہ لوح محفوظ کے برابر کا تو ہونا ہی چاہیے اور پاک امھات مطہرات صلوات اللہ علیہن کوکم از کم جو درجہ دینا چاہیے وہ قلب رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے برابر تو دینا ہی پڑے گا ورنہ شراکت قرآن نہیں ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار